Beatra Logo
Beatra
PremiumOminaisuudet
Tuki
Beatra Logo
Beatra

Yritys

  • Ominaisuudet
  • Tietoa
  • Blogit
  • FAQ
  • Dokumentaatio

Yhteisöt

  • Beatra-yhteisö
  • Parhaat palvelimet
  • Suosituimmat Käyttäjät
  • Parhaat soittolistat
  • Suosituimmat kappaleet
  • Suosituimmat artistit
  • Suosituimmat Yhteenveto

Hyödylliset linkit

  • Oma botti
  • Beatra-yhteenveto
  • Kumppanit
  • Botin tila
  • Botin komennot
  • Premium
  • Korttistudio
  • Tuki
  • Kutsu botti

Oikeudelliset

  • Oikeudelliset
  • Tietosuojakäytäntö
  • Käyttöehdot
  • Osto- ja hyvityskäytäntö
  • Evästeet

© 2026 Beatra. Kaikki oikeudet pidätetään.

Codesharen tuote
Yun Zindagi Ki Raah Mein Takra (From "Aag")

Yun Zindagi Ki Raah Mein Takra (From "Aag")

Mehdi HassanDeezer

0Toistoa
0mKuunneltu
0%Ohitustahti

Kuuntele / Esikatselu

Myös palveluissa
Deezer

یوں زندگی کی راہ میں ٹکرا گیا کوئی

یوں زندگی کی راہ میں...

اک روشنی اندھیروں میں بکھرا گیا کوئی

یوں زندگی کی راہ میں...

وہ حادثہ، وہ پہلی ملاقات، کیا کہوں

کتنی عجب تھی صورتِ حالات، کیا کہوں

وہ قہر، وہ غضب، وہ جفا مجھ کو یاد ہے

وہ اُس کی بے رخی کی ادا مجھ کو یاد ہے

مٹتا نہیں ہے، ذہن پہ یوں چھا گیا کوئی

یوں زندگی کی ��اہ میں ٹکرا گیا کوئی

یوں زندگی کی راہ میں...

پہلے مجھے وہ دیکھ کے برہم سی ہو گئی

پھر اپنے ہی حسین خیالوں میں کھو گئی

بے چارگی پہ میری اُسے رحم آ گیا

شاید مِرے تڑپنے کا انداز بھا گیا

سانسوں سے بھی قریب مِرے آ گیا کوئی

یوں زندگی کی راہ میں...

یوں اُس نے پیار سے مِری بانہوں کو چھو لیا

منزل نے جیسے شوق کی راہوں کو چھو لیا

اک پل میں دل پہ کیسی قیامت گزر گئی

رگ رگ میں اُس کے حسن کی خوشبو بکھر گئی

زلفوں کو میرے شانے پہ لہرا گیا کوئی

یوں زندگی کی راہ میں ٹکرا گیا کوئی

یوں زندگی کی راہ میں...

اب اِس دلِ تباہ کی حالت نہ پوچھیے

بے نام آرزوؤں کی لذت نہ پوچھیے

اک اجنبی تھا، روح کا ارمان بن گیا

اک حادثہ تھا، پیار کا عنوان بن گیا

منزل کا راستہ مجھے دکھلا گیا کوئی

یوں زندگی کی راہ میں ٹکرا گیا کوئی

یوں زندگی کی راہ میں...

Lähde: LRCLIB

30 päivän aktiivisuus

Ei vielä samankaltaisia kappaleita

Ei kuuntelijatietoja

Ei palvelintietoja

Ei viimeaikaisia toistoja

Ensimmäinen kerta: Sep 3Viimeksi soitettu: Sep 3, 02:34 AMKappaleen kesto: 4:45