Beatra Logo
Beatra
PremiumOminaisuudet
Tuki
Beatra Logo
Beatra

Yritys

  • Ominaisuudet
  • Tietoa
  • Blogit
  • FAQ
  • Dokumentaatio

Yhteisöt

  • Beatra-yhteisö
  • Parhaat palvelimet
  • Suosituimmat Käyttäjät
  • Parhaat soittolistat
  • Suosituimmat kappaleet
  • Suosituimmat artistit
  • Suosituimmat Yhteenveto

Hyödylliset linkit

  • Oma botti
  • Beatra-yhteenveto
  • Kumppanit
  • Botin tila
  • Botin komennot
  • Premium
  • Korttistudio
  • Tuki
  • Kutsu botti

Oikeudelliset

  • Oikeudelliset
  • Tietosuojakäytäntö
  • Käyttöehdot
  • Osto- ja hyvityskäytäntö
  • Evästeet

© 2026 Beatra. Kaikki oikeudet pidätetään.

Codesharen tuote
Mere Humsafar (Lo-Fi)

Mere Humsafar (Lo-Fi)

Yashal ShahidYouTube

2Toistoa
0mKuunneltu
0%Ohitustahti
Styles:indische musik

Kuuntele / Esikatselu

Myös palveluissa
Avaa alkuperäinenSpotifyYouTubeDeezer

تصویر من میں بسی یار کی

تسبیح پڑھی تیرے پیار کی

دل یہ میرا تیرے دل سے جا ملا ہے

رب سے جس کو مانگا تُو وہ صلہ ہے

تقدیر جب سے تجھ سے جڑی ہے

جامِ محبت زہے عاشقی ہے

پوچھو نہ، پوچھو نہ، پوچھو نہ

ہم ستائے ہوئے ہیں، ستائے ہوئے ہیں، ستائے ہوئے ہیں

یہ عشق تم نہ کرنا، یہ روگ ہی لگائے

دفن خود کرے ہے، پھر سوگ بھی منائے

یہ عشق تم نہ کرنا، یہ روگ ہی لگائے

دفن خود کرے ہے، پھر سوگ بھی منائے، پھر سوگ بھی منائے

عاشقوں کے دل میں یہ آس بھی لگائے

عاشقوں کے دل میں یہ آس بھی لگائے

پھر آس کو بجھا کے یہ آگ بھی لگائے

پھر آس کو بجھا کے یہ آگ بھی لگائے

کیسے ہو؟ شکریہ مجھ کو جو چن لیا

حالِ دل نہ کہہ سکے، تم نے تو سن لیا

عہدِ محبت کو پورا کیا

درد دل کا لے کے دل دے دیا

یہ عشق تم نہ کرنا، یہ روگ ہی لگائے

دفن خود کرے ہے، پھر سوگ بھی منائے

عاشقوں کے دل میں یہ آس بھی لگائے

پھر آس کو بجھا کے یہ آگ بھی لگائے

پھر آس کو بجھا کے یہ آگ بھی لگائے

کوئی تو ہو میرا اپنا، کوئی تو سہارا ہو

غم میرے ٹھہر تو جائیں، کوئی کنارہ ہو

ٹھیس ایسی دل پہ لگی، کیا گناہ ہمارا تھا؟

مانگتے ہیں یہ خدا سے، پیار نہ دوبارہ ہو، پیار نہ دوبارہ ہو

تقدیر جب سے تجھ س�� جڑی ہے

جامِ محبت زہے عاشقی ہے

پوچھو نہ، پوچھو نہ، پوچھو نہ

ہم ستائے ہوئے ہیں، ستائے ہوئے ہیں، ستائے ہوئے ہیں

یہ عشق تم نہ کرنا، یہ روگ ہی لگائے

دفن خود کرے ہے، پھر سوگ بھی منائے

یہ عشق تم نہ کرنا، یہ روگ ہی لگائے

دفن خود کرے ہے، پھر سوگ بھی منائے، پھر سوگ بھی منائے

عاشقوں کے دل میں یہ آس بھی لگائے

پھر آس کو بجھا کے یہ آگ بھی لگائے

پھر آس کو بجھا کے یہ آگ بھی لگائے

Lähde: LRCLIB

30 päivän aktiivisuus

Toistolähde

Beatra Bot
50%
Beatra Web
50%

Ei vielä samankaltaisia kappaleita

Ei kuuntelijatietoja

Ei palvelintietoja

Ei viimeaikaisia toistoja

Ensimmäinen kerta: Jul 18Viimeksi soitettu: Aug 12, 10:22 PMKappaleen kesto: 6:53