Beatra Logo
Beatra
PremiumCiri
Sokongan
Beatra Logo
Beatra

Syarikat

  • Ciri
  • Tentang
  • Blog
  • Soalan Lazim
  • Dokumentasi

Komuniti

  • Komuniti Beatra
  • Pelayan Teratas
  • Pengguna Teratas
  • Senarai Main Teratas
  • Lagu Teratas
  • Artis Teratas
  • Ringkasan Teratas

Pautan Berguna

  • Bot Tersuai
  • Ringkasan Beatra
  • Rakan Kongsi
  • Status Bot
  • Arahan Bot
  • Premium
  • Card Studio
  • Sokongan
  • Jemput

Undang-undang

  • Undang-undang
  • Dasar Privasi
  • Terma Perkhidmatan
  • Dasar Pembelian & Bayaran Balik
  • Kuki

© 2026 Beatra. Hak cipta terpelihara.

Produk oleh Codeshare
Aankhen Milaney Waaley

Aankhen Milaney Waaley

Nazia HassanDeezer

0Kali Main
0mDidengar
0%Kadar Langkau

Dengar / Pratonton

Juga di
DeezerQobuz

آنکھیں ملانے والے

دل کو چرانے والے

مجھ کو بھلانا نہیں

من کو سجانے والے

جیون میں آنے والے

جیون سے جانا نہیں

میں جوان

میں حسین

میرے پاس کیا نہیں؟

ہو، ہو، ہو

آنکھیں ملانے والے

دل کو چرانے والے

مجھ کو بھلانا نہیں

ہو، ہو، ہو ،ہو

ایک ہی نظر سے کیسے

دل میں بسے تم ایسے

بندھن ہو جیسے قدیم

ہیرے، موتی، اور پیسے (پیسے)

کنکر پتھر ہو جیسے (جیسے)

پیار یہ اتنا عظیم

جنم، جنم کا سجن

تیرا میرا یہ ساتھ

دل کو پہنچائی تیری نگاہوں نے آر

ہو، ہو، ہو ،ہو، ہو

(آنکھیں) ملانے والے

(دل کو) چرانے والا

(مجھ کو) بھلانا نہیں

ہو، ہو، ہو، ہو

تم سا نہ ہے اب کوئی (کوئی)

مجھ کو ملے اب جو بھی (جو بھی)

تمہارا نہ ہو رقیب

تاج یا تخت یا شاهی

دنیا کی ہر خدائی

پیار کا کیا ہو حریف

چاہت سے تیری

جیون ہے میرا حسین

تم نہ میرے پاس ہو

تو میں کچھ بھی نہیں

ہو، ہو، ہو، ہو، ہو

۔۔۔

آنکھیں ملانے والے

دل کو چرانے والے

مجھ کو بھلانا نہیں

من کو سجانے والے

جیون میں آنے والے

جیون سے جانا نہیں

میں جوان

میں حسین

میرے پاس کیا نہیں؟

ہو، ہو، ہو

(آنکھیں) ملانے والے

(دل کو) چرانے والے

(مجھ کو) بھلانا نہیں

Sumber: LRCLIB

Aktiviti 30 Hari

Belum ada lagu serupa

Tiada data pendengar

Tiada data pelayan

Tiada main terkini

Pertama Dilihat: Aug 9Terakhir Dimainkan: Aug 9, 06:28 AMPanjang Trek: 3:34