Beatra Logo
Beatra
プレミアム機能
サポート
Beatra Logo
Beatra

会社

  • 機能
  • 概要
  • ブログ
  • FAQ
  • ドキュメント

コミュニティ

  • Beatraコミュニティ
  • トップサーバー
  • トップユーザー
  • トッププレイリスト
  • トップソング
  • トップアーティスト
  • トップサマリー

便利なリンク

  • 専用ボット
  • Beatra サマリー
  • パートナー
  • ボットステータス
  • ボットコマンド
  • プレミアム
  • カードスタジオ
  • サポート
  • ボットを招待

法的事項

  • 法的事項
  • プライバシーポリシー
  • 利用規約
  • 購入および返金ポリシー
  • クッキー

© 2026 Beatra. 全著作権所有。

Codeshareの製品
Tum Na Ho

Tum Na Ho

Aashir WajahatYouTube

1再生数
0m視聴済み
0%スキップ率

再生 / プレビュー

ほかのサービスでも
元のページを開くYouTubeDeezer

ہے سچ جو ہم بتا نہ سکے

ہم نہ ہوں پر یہ فسانہ رہے

تیری میری یادیں جڑی، کس طرح بھلاؤں میں؟

اتنے ستائے ہوئے، کس طرح چھپاؤں میں؟

اپنے وہ غم، دے دے مجھے رہ گئے جو پل

میری کتابوں میں تیرا ہی ہوگا ذکر

جب تم نہ ہو

میرا یہ دل نہ مانے

تیرے بن کیا رات دن؟

جب تم نہ ہو

غم ہو یا خوشی ہو

میرا دل ڈرے جب تم نہ ہو

تم نہ ہو اوہ، اوہ، اوہ، اوہ، اوہ، اوہ

تم نہ ہو

تم نہ ہو اوہ، اوہ، اوہ، اوہ، اوہ، اوہ

تم نہ ہو

(تم نہ ہو)

بڑی بڑی یہ باتیں تم سے ہم کر نہ پائیں

پھر بھی امید سے جڑے

خاموشی میں صدائیں ہم تم کو دیتے جائیں

پھر بھی سن کے تم نہ مڑے (مڑے)

حالِ دل یہ میرا کیا تمہیں سنائیں؟

اتنے گلے مجھے ہیں، کیا تمہیں بتائیں؟

آنے نہ دو فاصلے

لو کہتا ہوں میں آج یہ

جب تم نہ ہو

میرا یہ دل نہ مانے

تیرے بن کیا رات دن؟

جب تم نہ ہو

غم ہو یا خوشی ہو

میرا دل ڈرے جب تم نہ ہو

تم نہ ہو اوہ، اوہ، اوہ، اوہ، اوہ، اوہ

تم نہ ہو

تم نہ ہو اوہ، اوہ، اوہ، اوہ، اوہ، اوہ

تم نہ ہو

出典: LRCLIB

30日間のアクティビティ

再生ソース

web-playlist-backfill
100%
Naazni

Naazni

Aashir Wajahat

Thodi Der

Thodi Der

Farhan Saeed

Hum

Hum

Murtaza Qizilbash

SARGOSHI

SARGOSHI

Ahsan Javed

Behkana

Behkana

Ali Tariq

Iraaday

Iraaday

Rovalio

Dil Kay Isharay

Dil Kay Isharay

Taha G

Tera Woh Pyar (Nawazishein Karam)

Tera Woh Pyar (Nawazishein Karam)

Momina Mustehsan

Majboor

Majboor

Sheheryar Rehan

Qurban (Original TV Series Soundtrack)

Qurban (Original TV Series Soundtrack)

Masroor Ali Khan

sun saawariya

sun saawariya

Accha Insaan

Peelay pattay

Peelay pattay

Ahsan Javed

リスナーデータなし

サーバーデータなし

最近の再生なし

初回確認: Jul 27最終再生: Jul 27, 11:01 PMトラック長: 2:50