

دل نُوں کِی سمجھاواں وے میں سجناؔ؟
اَکھیاں نیں رواں نِی، میں وَل نَا
نِی چاند ڈَل نَا
نِی کرنِے وے ہِجر نِی، میں ڈَل نَا
او سجناؔ
اَے راہ گُزر
پہچانتا کیا تُو مُجھ کو نَہیں؟
تُو بے فِکر
باتیں یہ رہ جائیں گی اَنکہی
آنکھوں تیری میں ڈوبا ہے یہ دیوانہ
باتوں تیری میں کھویا ہے یہ پروانہ
میں تیرے گُن گاؤں
میں خُد کو ستاؤں
وہ رستے سجاؤں، تُو جِن پہ چلا
یہ میری مجبوری ہے
تُجھ سے جو دُوری
تو کر دے قبول یہ میری دُعا
ہاں، ہم ہیں تمہارے
دِل کی صدا یہ ہے
میری بقا یہ ہے
پھر کیوں نہ ہو تم ہمارے؟
کیسی سزا یہ ہے؟
مُجھ پہ جفا یہ ہے
جِس طرح سے سانسیں ہیں مُجھ میں رواں
جس طرح سے آنکھوں میں بستا جہاں
میں کیا ہی کہوں؟
بستا ہے مُجھ میں یوں تیرا جنون
او ہم دَم
جل گیا گھر میرا، میں جاؤں گا کہاں؟
میرے ارمانوں کا ہے اُڑتا دھواں
میں کیا ہی کروں؟
خود کو بچاؤں؟ یا میں خُود سے لڑوں؟
کیا ہی میری خطا ہے یہ؟
میں سمجھا نہ
کس قدر بے وفا ہوں میں؟
نہ یہ جانا
یا میری خوش فہمی ہے
من میرا وہمی
یہ تیری دل رحمی ہے مجھ پہ عیاں
کہ تیری پرچھائی ہے
مجھ پہ یوں چھائی
کہ مر بھی گیا تو رہوں گا صدا
کیوں کہ—
ہاں، ہم ہیں تمہارے
دِل کی صدا یہ ہے
میری بقا یہ ہے
پھر کیوں نہ ہو تم ہمارے؟
کیسی سزا یہ ہے؟
مُجھ پہ جفا یہ ہے
دل نُوں کِی سمجھاواں وے میں سجناؔ؟
اَکھیاں نیں رواں نِی، میں وَل نَا
نِی چاند ڈَل نَا
نِی کرنِے وے ہِجر نِی، میں ڈَل نَا
او سجناؔ
دل نُوں کِی سمجھاواں وے میں سجناؔ؟
اَکھیاں نیں رواں نِی، میں وَل نَا
نِی چاند ڈَل نَا
نِی کرنِے وے ہِجر نِی، میں ڈَل نَا
او سجناؔ
ہاں، ہم ہیں تمہارے
دل کی صدا یہ ہے
میری بقا یہ ہے
پھر کیوں نہ ہو تم ہمارے؟
کیسی سزا یہ ہے؟
مجھ پہ جفا یہ ہے
او سجناؔ
دل نُوں کِی سمجھاواں وے میں سجناؔ؟
اَکھیاں نیں رواں نِی، میں وَل نَا
نِی چاند ڈَل نَا
نِی کرنِے وے ہِجر نِی، میں ڈَل نَا
او سجناؔ
دل نُوں کِی سمجھاواں وے میں سجناؔ؟
Kilde: LRCLIB
Ingen lytterdata
Ingen serverdata
Ingen nylige afspilninger