

مانا بکھرا ہوں میں ابھی
میں نے خواب پروئے تھے
تیری سانسوں میں گم ہوں ابھی
میری چاہت ادھوری ہے
مشکلیں جب بھی آ جائیں گی
درد حد سے گزر جائے گا
کوئی غم نہ پھر ہوگا مجھے
گر خوابوں میں تم آؤ گے
اب تو عادت سی ہے مجھ کو ایسے جینے میں
دور جتنا بھی تم مجھ سے، پاس تیرے میں
اب تو عادت سی ہے مجھ کو...
Fuente: LRCLIB
Sin datos de oyentes
Sin datos de servidor
Sin reproducciones recientes