

(Be here right now)
(I know I can love you)
(Yeah-ah-ah-ah)
It's obvious
میں تیرے ہی جال میں پھنسا
ہاں، بیتابیاں
ٹوٹے ہوئے دل کی نہ جگا
ہاں، سن ذرا
تیری ہر ادا پہ میں فدا
ہاں، سن ذرا
It's obvious
میں تیرے ہی جال میں پھنسا
ہاں، بیتابیاں
ٹوٹے ہوئے دل کی نہ جگا
ہاں، سن ذرا
اس کی دھڑکنے کی وجہ
ہاں، تُو ہے نا
چاند بھی بادل کے آنچل میں چھپا رہا
میں حال یہ بہکا سا اس کو سناتا گیا
ہاں، ہنسا وہ مجھی پہ اور نقص وہ نکالے گیا
وہ سمجھ نہ سکا، میں سنائے گیا
ہاں، بولا کہ وہ
It's obvious
میں تیرے ہی جال میں پھنسا
بیتابیاں
ٹوٹے ہوئے دل کی نہ جگا
ہاں، سن ذرا
تیری ہر ادا پہ میں فدا
ہاں، سن ذرا
ہاں، ہاں، سن ذرا
ہاں، ہاں، سن ذرا
آنسوؤں کو تم آ کے مٹانا
احسانوں کو تم نہ جتانا
جا کے کس کو لگوں میں گلے اب
سونا سونا لگے یہ زمانہ
بولا کہ وہ
It's obvious
میں تیرے ہی جال میں پھنسا
بیتابیاں
ٹوٹے ہوئے دل کی نہ جگا
ہاں، سن ذرا، تیری ہر ادا پہ میں فدا
ہاں، سن ذرا
It's obvious
Yeah, yeah, yeah, yeah
بیتابیاں
No, no, no
No, no, no
No, no, no, no
تیری چاہیے نہیں رائے
تُو بندہ ستائے
تیری نظریں ہیں قاتل
پوری محفل یہ گائے
تیری چاہیے نہیں رائے
تُو بندہ ستائے
تیری نظریں ہیں قاتل
پوری محفل یہ گائے
(Be here right now)
(I know I can love you)
(Yeah-ah-ah-ah)
Source : LRCLIB
Aucun auditeur trouvé
Aucun serveur trouvé
Aucune activité récente